Ariha: koi bat ni..Yhi reality ha hum bhul k bethy ha esy.. qadam qadam pr hmy rehnumai ki zarurt ha19 months ago
OurTime.786: آپ کا بھی میں بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میرے پوسٹس لائک کیا19 months ago
Ariha: boht Shukriya Aameen JazakALLAH 😊19 months ago
OurTime.786: آپ کو بھی رب العالمین ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور تمام جائز مقاصد و حاجات پوری فرمائے آمین ثم آمین19 months ago
Ariha: MashaALLAH 😊😍 ALLAH Pak Hm sbko he Naik Amal krny ki taofeq Dy Aameen 💝19 months ago
OurTime.786: بس آپ کی دعائیں ہیں اور الحمدللہ میں مدرسے کا فاضل ہوں ،19 months ago
Ariha: MashaALLAH Ap k pas bht c information ha Deen e Islam k hwale se 😍 boht Shukriya mjhy Agaah kiya19 months ago
OurTime.786: مختصراً قراءات عشرہ کا مطلب قرآن مجید دس عرب قوموں کے لہجوں اور لغات کا نام ہے جو رب العالمین نے اس وقت مشہور دس قوموں کے لہجوں کے مطابق سمجھنے کے لیے نازل فرمایا19 months ago
OurTime.786: السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته بہن، یہ قراءات عشرہ کے وہ دس میں سے ہیں جنہوں نے قرآن مجید کے تمام قراءات کو محفوظ رکھ کر آگے شئیر کیا ہے19 months ago