Damadam.pk
Comments on post titled چائنہ پاکستان کو سی پیک کی مد میں 58 ارب ڈالر کا ٹرین پروجیکٹ دے گا ۔ سعودی عرب پاکستان میں 14 ارب ڈالر کی مد سے آئل ریفائنری لگائے گی ۔ روس پاکستان کو امریکی مارکیٹ سے سستا تیل فراہم کرے گا ۔ سعودی عرب ، چائنہ اور روس کی مدد سے ون روڈ ون بیلٹ منصوبے کے تحت 20 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کی جائے گی اسکی بحالی یقینی بنا دی گئی ہے۔۔ پاکستان مسلسل نیازی کی امریکی سہولتکاریاں بے نقاب کر رہا ہے ۔ چین نے کل مقبوضہ کشمیر میں ہونے ولے جی 20 اجلاس میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صرف 1 سال کی قلیل مدت میں شہباز شریف و اسحاق ڈار پاکستان میں 100 ارب ڈالر کی متوقع سرمایا کاری لے آئے ہیں۔جس کے معاہدوں پر دستخط بھی کئے جا چکے۔ پاکستان کے ریزورز 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے۔ اسحاق ڈار پاکستان میں آئی ایم ایف کے بغیر بجٹ پیش کرنے جارہا ہے ✌ (updated 22 months ago) | Damadam

چائنہ پاکستان کو سی پیک کی مد میں  58 ارب ڈالر کا ٹرین پروجیکٹ دے گا ۔ 
سعودی عرب پاکستان میں 14 ارب ڈالر کی مد سے آئل ریفائنری لگائے گی ۔ 
روس پاکستان کو امریکی مارکیٹ سے سستا تیل فراہم کرے گا ۔
سعودی عرب ، چائنہ اور روس کی مدد سے ون روڈ ون بیلٹ منصوبے کے تحت 20 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کی جائے گی اسکی بحالی یقینی بنا دی گئی ہے۔۔
پاکستان  مسلسل نیازی کی امریکی سہولتکاریاں بے نقاب کر رہا ہے ۔ 
چین نے کل مقبوضہ کشمیر میں ہونے ولے جی 20 اجلاس میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
صرف 1 سال کی قلیل مدت میں شہباز شریف   و اسحاق ڈار  پاکستان میں 100 ارب ڈالر کی متوقع سرمایا کاری لے آئے ہیں۔جس کے معاہدوں پر دستخط بھی کئے جا چکے۔
پاکستان کے ریزورز 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے۔ 
اسحاق ڈار پاکستان میں آئی ایم ایف کے بغیر بجٹ پیش کرنے جارہا ہے
✌
M  : چائنہ پاکستان کو سی پیک کی مد میں 58 ارب ڈالر کا ٹرین پروجیکٹ دے گا ۔  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Rockstar.99💫22 months ago

Laibha@gulllk👍22 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a3  .a3

.d3  .d3

.c2  .c2

.d8  .d8

.g4  .g4

.i2  .i2

.k4  .k4

.l3  .l3

.m1  .m1

.n3  .n3

.o7  .o7

.r2  .r2

.s2  .s2

.u3  .u3