Comments on post titled مجھے سب لوگ کہتے ہیں💕🌸
محبت جانتے ہو تم؟💕🌸
محبت مانتے ہو تم؟💕🌸
محبت آگ جیسی ہے💕🌸
جو جلتی ہے تو بجھتی ہے💕🌸
محبت گیت جیسی ہے💕🌸
کئی سازوں پہ مبنی ہے💕🌸
محبت رنگوں کی تتلی💕🌸
جو خوشبو ڈھونڈ لیتی ہے💕🌸
مگر کیوں مجھ کو لگتا ہے💕🌸
یہ سارے لفظ جھوٹے ہیں؟💕🌸
اگر سچ ہے۔ ۔ ۔💕🌸
تو بس یہ ہے۔ ۔ ۔💕🌸
محبت آپ جیسی ہے۔💕🌸
کبھی گُم سُم💕🌸
کبھی چنچل💕🌸
کبھی جگنو💕🌸
کبھی بادل💕🌸
کبھی یہ نیند ہے تو💕🌸
کبھی یہ خواب جیسی ہے💕🌸
محبت آپ جیسی ہے💕🌸 (updated 37 months ago) | Damadam