Damadam.pk
Comments on post titled کاش کہ تیرے دل میں اتر جاۓ میری بات۔💔 قبر پر کلمہ لکھنے یا کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔ بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔ کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام لکھتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے؟ کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو؟ کیا گناہ نہیں ہو گا؟ قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔ سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔ قبر پر جھنڈے لگانے سے کوئی انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں. (updated 26 months ago) | Damadam

کاش کہ تیرے دل میں 
اتر جاۓ میری بات۔💔
قبر پر کلمہ لکھنے یا 
کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان  بخشا نہیں جاۓ گا۔
بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام  لکھتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو؟
کیا گناہ نہیں ہو گا؟
قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔
سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔
قبر پر جھنڈے لگانے سے کوئی انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں.
M  : کاش کہ تیرے دل میں اتر جاۓ میری بات۔💔 قبر پر کلمہ لکھنے یا کلمے والی چادر - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Pretty_Pari.🙂26 months ago

Mohsin_memonG26 months ago

Pretty_Pari.beshaq bilkul sahi baat26 months ago

Arhaam_ALIok26 months ago

Arihaalready followers h26 months ago

Amal_Shah22 ★ : K26 months ago

Mohsin_memonAameen26 months ago

Arhaam_ALIftf batool26 months ago

Arhaam_ALIftf sis26 months ago

Nayab.baloch ★ : .g3liked.g326 months ago

Batoolright26 months ago

Arihabilkul.. ALLAH Pak hmy taofeq Dy Amal krny ki💯26 months ago

banana-milk-pklk26 months ago

AeSTheTiC_GiRlk26 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b2  .b2

.f2  .f2

.g7  .g7

.i2  .i2

.i4  .i4

.l2  .l2

.l3  .l3

.o3  .o3

.q2  .q2

.s1  .s1

.s4  .s4

.v3  .v3

.w4  .w4

.w7  .w7