Comments on post titled رات کا آخری پہر تھا"
مجھ سے چاند نے کہا"
ہم نشیں الوداع"
مجھ کو نیند آ رہی ھے"
کل ملیں گے اسی جگہ"
سُن کر میں مســــکرا دیا"
اس کو بتلا دیا"
جانے والے لوٹتے نہیں"
تم نہیں آؤ گے"
مجھے ہے یقیں"
میری بات سُن کہ وہ رُک گیا"
اور کہنے لگا"
تم سے وعدہ کروں"
پھر پورا نہ کروں"
ایسا ممکن نہیں"
سُن اے خاک نشیں"
میں چاند ھوں انساں نہیں....!!!! (updated 28 months ago) | Damadam
Kainat-awan-007: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ......آئیں گھر بیٹھ کر اپنے خواب پورے کریں .....وہ خواتین جو گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ اپنا کیریر بھی ڈیولپ کرنا چاہتی ہیں آج ہی ہمارے بہترین سسٹم کا حصہ بنیں ...…For Contact 0344849654029 months ago