Comments on post titled *آجکی حدیث مبارکہ*
*کبھی مایوس نہ ہوں*
عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : «ضَحِكَ رَبُّنَا مِنْ قُنُوطِ عِبَادِهِ ، وَقُرْبِ غِيَرِهِ» قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَوَ يَضْحَكُ الرَّبُّ ، قَالَ : «نَعَمْ» ، قُلْتُ : لَنْ نَعْدَمَ مِنْ رَبٍّ يَضْحَكُ خَيْرًا
ابورزین رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہمارا ربّ بندوں کی مایوسی پر مسکراتا ہے حالانکہ اس کی طرف سے حالات کی تبدیلی قریب ہوتی ہے ۔‘‘ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! کیا رب تعالیٰ مسکراتا ہے ؟ فرمایا :’’ ہاں ۔‘‘ میں نے کہا : ہم ایسے رب کی خیر سے کبھی محروم نہیں ہوں گے جو مسکراتا ہے ۔
سنن ابن ماجہ:181 | Damadam