Dilwala-Dildartm: درد سہہ کر بھی کہہ نہیں پاتے
اور زندہ بھی رہ نہیں پاتے🦋🎀
چارہ گر سے کوئی کہے جاکر
دل میں دریا ہیں، بہہ نہیں پاتے🦋🎀
غم سے میرا عجیب رشتہ ہے
پال کر بھی جو سہہ نہیں پاتے🦋🎀
دو گھڑی اور نہ رکے، جنکو
ہم بنا دیکھے رہ نہیں پاتے🦋🎀
ایسی حالت ہے آج کل ثانی
کہنا چاہیں بھی ، کہہ نہیں پاتے🦋🎀
ی🍁*18 months ago
M-JANI33: oh ho tuje b meried girls ko zarurt pesh aa gai18 months ago
M-JANI33: hot hahaha acha ji bat yaha tak aa chuki hai18 months ago