Comments on post titled تخ ملنگا ان روح افزا :-)
بچپن میں اسے ” تُھک ملنگا “ کہتے تھے،
تھوڑا بڑے ہوئے تو ” تُخ ملنگا “ کہنا شروع کیا۔
پھر کسی نے بتایا کہ یہ ” تخم مالنگا “ ہوتے ہیں۔
اب پتا چلا کہ اصل نام ” تخم بالنگا “ ہے۔
😁 (updated 19 months ago) | Damadam