Damadam.pk
Comments on post titled دنیا کی سب سے بڑی اور 600 ٹن وزنی چھتری خانہ کعبہ کے اوپر نصب کرنے کے لیے مطاف میں پہنچا دی گئی ھے اس چھتری کی تنصیب سے طواف کرنے والے عازمین کو ناصرف دھوپ سے بچایا جا سکے گا بلکہ اس سے حرم کے اندرونی حصے میں اے سی کی کولنگ کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا سعودی حکومت نے جس کمپنی سے یہ چھتری بنوائی ھے اسے پابند کیا گیا ھے کہ یہ چھتری صرف خانہ کعبہ کے لیے ھی ڈیزائن کی جائے گی چھتری کے عین درمیان میں اوپر قبلہ اول بیت المقدس کے گول مینار کی عکاسی بھی کی گئی ھے سعودی حکومت کا یہ اس اقدام لائق تحسین ھے دعا ھے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر زیارت نصیب فرمائیں آمین ۔ (updated 34 months ago) | Damadam

دنیا کی سب سے بڑی اور 600 ٹن وزنی چھتری خانہ کعبہ کے اوپر نصب کرنے کے لیے مطاف میں پہنچا دی گئی ھے اس چھتری کی تنصیب سے طواف کرنے والے عازمین کو ناصرف دھوپ سے بچایا جا سکے گا بلکہ اس سے حرم کے اندرونی حصے میں اے سی کی کولنگ کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا سعودی حکومت نے جس کمپنی سے یہ چھتری بنوائی ھے اسے پابند کیا گیا ھے کہ یہ چھتری صرف خانہ کعبہ کے لیے ھی ڈیزائن کی جائے گی چھتری کے عین درمیان میں اوپر قبلہ اول بیت المقدس کے گول مینار کی عکاسی بھی کی گئی ھے سعودی حکومت کا یہ اس اقدام لائق تحسین ھے  دعا ھے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر زیارت نصیب فرمائیں آمین ۔
N  : دنیا کی سب سے بڑی اور 600 ٹن وزنی چھتری خانہ کعبہ کے اوپر نصب کرنے کے لیے - 
 
SahilRehan11hideq34 months ago

Nosheen_khan ka reply hide ho gya
SahilRehan11like34 months ago

Nosheen_khanok34 months ago

@ffi_22Ameen sumaameen sorry pehly parha nhe34 months ago

Nosheen_khanameen bolo34 months ago

@ffi_22K34 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d5  .d5

.d7  .d7

.e7  .e7

.f7  .f7

.g3  .g3

.g4  .g4

.j4  .j4

.k4  .k4

.l7  .l7

.m2  .m2

.n2  .n2

.r2  .r2

.t3  .t3

.u1  .u1

.v8  .v8