Comments on post titled گانا سننا حرام ہے جب ہم گانا سنتے ہیں تو اس کا گناہ صرف ہمیں ہوتا ہے💔
لیکن جب یہ گانا ہمارے اسٹیٹس پر چلتا ہے تو جو لوگ بھی ہمارے اسٹیٹس سے وہ یہ گانا سنتے ہیں تو ان کو ان کے اس گناہ کے علاوہ ہمیں بھی گناہ ملتا ہے گویا ہمارے گناہوں میں اضافے کے لیے ایک اور اکاؤنٹ اوپن ہو جاتا ہے 💔
اور کل جب روز قیامت ایک ایک نیکی قیمتی ہو گی اور اگر ہم اس حالت زار میں بھی دوسروں کے گناہوں کے بوجھ بھی اٹھاۓ ہوۓ ہوں گے تو یہ تو بہت ہی خسارے کا سودا ہو گا😢
کل کو اس خسارے سے بچنے کے لیے آج خود کو روک لیں۔اپنے نفس کو قابو میں کر لیں💯
کہیں ہم اپنی جنت ہی نہ کھو دیں اور اپنے رب کی رحمت اور رضا نہ کھو دیں۔
خود بھی اس گناہ سے بچیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں جزاک اللہ خیرا 🌹 | Damadam