Damadam.pk
Comments on post titled دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی لے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔ لیکن اگلا مرحلہ ہر شخص کے لئے ایک سا سخت ہو گا، جہاں بھلا کرنے والے اور برا کرنے والے برابر نہیں ہونگے۔ اس دن طاقتور اور کمزور سب ایک ہی چھڑی سے ہانکے جائیں گے۔ جس نے لوگوں کا مال ناحق کھایا ہو گا، کسی کو ناحق قتل کیا ہو گا، کسی کو ناحق اذیت دی ہو گی، اللّه ایک ایک ظلم اور حق تلفی کا پورا پورا حساب لے گا۔ اللّه تعالیٰ ہم سب کو دنیا میں ایسے اچھے کام کرنے کی توفیق دیں جو ہماری اگلی منزل اچھی کریں۔ آمین۔ آج جمعہ ہے۔ سب مل کر عمران ریاض خان اور سمیع ابراھیم کی بازیابی کی دعا کریں۔ نظام سے تو اپیل کا کوئی فائدہ نہیں۔ اللّه ہی ان سیاسی انتقام کے اندھے ہونے والوں کو ہدایت دے۔ آمین۔ (updated 31 months ago) | Damadam

دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی لے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔
لیکن اگلا مرحلہ ہر شخص کے لئے ایک سا سخت ہو گا، جہاں بھلا کرنے والے اور برا کرنے والے برابر نہیں ہونگے۔
اس دن طاقتور اور کمزور سب ایک ہی چھڑی سے ہانکے جائیں گے۔
جس نے لوگوں کا مال  ناحق کھایا ہو گا، کسی کو ناحق قتل کیا ہو گا، کسی کو ناحق اذیت دی ہو گی، اللّه ایک ایک ظلم اور حق تلفی کا پورا پورا حساب لے گا۔
اللّه تعالیٰ ہم سب کو دنیا میں ایسے اچھے کام کرنے کی توفیق دیں جو ہماری اگلی منزل اچھی کریں۔ آمین۔
آج جمعہ ہے۔ سب مل کر عمران ریاض خان اور سمیع ابراھیم کی بازیابی کی دعا کریں۔ نظام سے تو اپیل کا کوئی فائدہ نہیں۔ اللّه ہی ان سیاسی انتقام کے اندھے ہونے والوں کو ہدایت دے۔ آمین۔
P  : دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی لے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔ لیکن - 
 
DILO-kA-BASHAk31 months ago

Nayal_Malikk31 months ago

AeSTheTiC_GiRlk31 months ago

Alishba-Zeeshanok ok carry on31 months ago

Amal_Shah22K31 months ago

Punjabi-Munda786kr rha ho sath sath31 months ago

Alishba-Zeeshanlk dn lk bk31 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a6  .a6

.a4  .a4

.c6  .c6

.f6  .f6

.h4  .h4

.j1  .j1

.j3  .j3

.n3  .n3

.o4  .o4

.r4  .r4

.r7  .r7

.t5  .t5

.t8  .t8

.w2  .w2