Comments on post titled کسی بھی افئیر میں جب حاصل کچھ نا ہو
تو دو لوگ ایک دوجے پر بوجھ لگنے لگتے ہیں
منہ سے بیشک ایک دوجے کیلئے جان دینے کا پہاڑا پڑھتے رہیں
لیکن اندر کی حیوانیت پوری نا ہوتے دیکھ فاصلے بڑھتے جاتے ہیں
اور اینڈ ۔
وہی رونا دھونا ۔تم بیوفا یا میں بیوفا۔۔۔
ریلیشن کرنا بری بات ہے ۔
لیکن اگر آپ کر لیں
تو پہلے ڈیسائڈ کر لیں ۔۔
جسم چاہئے ۔۔یا روح۔۔۔
کم از،کم ہم ایک تماشہ کرنے سے بچ سکتے ہیں ۔ (updated 34 months ago) | Damadam