Comments on post titled یہ تو نصیب کے کھیل ہیں....
کہ کہاں کس کی شادی ہوگی' کون کس کے نکاح میں ہوگا' محبت تو ہو جاتی ہے یہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ نصیب بھی اسکے ساتھ ہی ہو- نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتا ہے.اورکچھ لوگوں کو انکی محبتیں مل جاتی ہیں
دعا ہے اللہ پاک سے کہ جس کا دل جہاں لگا ہے اللہ اسے اسکے نصیب میں لکھ دے "آمین"۔۔۔۔۔ (updated 1 month ago) | Damadam
Aini-007: g Alhamdulillah me b theek.susral me Bss bro zimmydariyan brh Gai hn buhht time hi ni milta.or AP sunaein tbyt thek h apki? or ghr me sbb Kesy hn??5 months ago
HAATIM: Walikum Salam me thik hun ap kesi hain kaha gum hain sab thik hai ?6 months ago