Comments on post titled *اِستغفار*
*"اِستغفار نیکیوں میں سب سے بڑا عمل ہے، لہٰذا جو اپنے قول و عمل، حال احوال، اور رزق میں تنگی اور کوتاہی محسوس کرے، اور دل کی قلابازیوں کا شکار ہو؛ پس وہ توحید اور اِستغفار کو لازم پکڑے!"*
امام ابن تیمیة رحمه الله
(مجموع الفتاوى : 698/11) | Damadam