Comments on post titled کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔ (updated 22 months ago) | Damadam