Comments on post titled ایک کپتان، ایک لیڈر اور ایک لیجنڈ
زندگی بھر اتنا خاموش اور صبر والا کھلاڑی نہیں دیکھا ہے
کرکٹ کی دنیا کے بہترین کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے کیریئرکا اختتام ٹرافی کے ساتھ کیا
کرکٹ کی دنیا میں دھونی جیسا کپتان شاید ہی کوٸی آیا ہو
دھونی صرف اچھے کپتان اور بیٹسمین ہی نہیں تھے بلکہ ایک اچھے اخلاق کے مالک انسان بھی تھے
کرکٹ کی دنیا میں ہمیشہ آپکو یاد رکھا جاٸے گا (updated 19 months ago) | Damadam