FABLOuS_KinG: جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا🌸 *"اس دن ماں اپنی کان کی بالیاں اتار کر صندوق میں رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی گھر میں سب سے اچھے والی رضائی اس دن سے سنبھالنا شروع کر لیتی ہے کہ یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی اس طرح کئی چیزیں رکھ رکھ کر جہیز کا صندوق بھرا پڑا ہوتا ہے مگر ماں ہوتی ہے کہ پھر بھی روز بیٹی کے ابا سے لڑائی کرتی ہے کچھ19 months ago
O_0_StYLiSh_PrInCe_0_O: میں تمہیں دوست تو بنالوں ! مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو 🙂19 months ago