Comments on post titled اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
جب معاملہ اُس مالکِ کائنات تک پہنچ جاتا ہے تو ہر مسئلہ حل ہو جاتا ہے نجانے کیوں دل دُکھانے والے اُسکی طاقت کو انڈر ایسٹیمیٹ کرتے ہیں ۔پھر وہ اُنہیں بتاتا ہے کہ اُسے گِرے ہوئے کو سنبھالنا بھی آتا ہے اور ہنسنے والے کو گِرانا بھی آتا ہے💯🧡🌸
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کہ آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں
اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں
پیدا کرتے ہیں ،ان کو تسلی دے کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کے قریب کرتے
ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت
ترین انسان ہیں اور کامیابی آپکا مقدر ہے💯✨🌸
💞💞💞🌸 (updated 34 months ago) | Damadam