Comments on post titled ایک شعر میرے لیے🥀🥀
لیکن ہو کمال کا👌جو دل کو لگے💔💔
Request To All Friends
(Sad Poetry Not Allowed ) (updated 30 months ago) | Damadam
Amir_G44: عشق ٹوٹا تو استخارہ کیا
اور پھر عشق ہی دوبارہ کیا
میں تو محفل سے اٹھنے والا تھا
پھر کسی آنکھ نے اشارہ کیا
تم سے فارس، بڑی امیدیں تھی
تم نے کچھ بھی نہیں، ہمارا کیا30 months ago