Damadam.pk
Comments on post titled ✍️ سن لو اے بنت حوا ۔۔۔ تمھارا چال چلن تمھارا ماڈرن بننا تمھارا بال کھول کر چلنا، تمھاری ٹخنوں سے اوپر شلوار، تمھارا ٹائیٹ کپڑے پہننا، بغیر دوپٹے کے تمھارا گھومنا صرف چار دن کا اک پل کے لیے سوچو اس وقت کو جب تمھارے جسم کا ہر وہ حصہ جو بے پردہ ہو گا اس پر جہنم کی آگ چھوڑی جائے گی آج تم ایک کانٹا چبھتا برداشت نہیں کر سکتی تمہیں اتنا نازک بنایا گیا ہے کیا تم وہ جہنم کی دھکتی ہوئی آگ کو برداشت کر سکو گی؟؟ کیا یہ تمھارا دکھاوا تمھارے لیے اس وقت تکلیف دہ نہیں ہو گا؟؟ مغرب کی تعلیم پر چلنے والی اے اسلام کی شہزادیو! خدارا سوچو اس لمحے کو جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کے سامنے تم کھڑی ہو گی کیا جواب دو گی تم؟؟؟ (updated 22 months ago) | Damadam

✍️ سن لو اے بنت حوا ۔۔۔ 
تمھارا چال چلن تمھارا ماڈرن بننا تمھارا بال کھول کر چلنا، تمھاری ٹخنوں سے اوپر شلوار، تمھارا ٹائیٹ کپڑے پہننا، بغیر دوپٹے کے تمھارا گھومنا صرف چار دن کا اک پل کے لیے سوچو اس وقت کو جب تمھارے جسم کا ہر وہ حصہ جو بے پردہ ہو گا اس پر جہنم کی آگ چھوڑی جائے گی آج تم ایک کانٹا چبھتا برداشت نہیں کر سکتی
 تمہیں اتنا نازک بنایا گیا ہے 
کیا تم وہ جہنم کی دھکتی ہوئی آگ کو برداشت کر سکو گی؟؟
 کیا یہ تمھارا دکھاوا تمھارے لیے اس وقت تکلیف دہ نہیں ہو گا؟؟ 
مغرب کی تعلیم پر چلنے والی 
اے اسلام کی شہزادیو!
 خدارا سوچو اس لمحے کو جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کے سامنے تم کھڑی ہو گی کیا جواب دو گی تم؟؟؟
S  : ✍️ سن لو اے بنت حوا ۔۔۔ تمھارا چال چلن تمھارا ماڈرن بننا تمھارا بال کھول - 
 
Amal_Shah22K22 months ago

Minoo-KhanK22 months ago

Cute_malik22 ★ : .22 months ago

bryan.aLk22 months ago

Nayab.baloch.g3liked.g322 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.c2  .c2

.e4  .e4

.e7  .e7

.j5  .j5

.k6  .k6

.k8  .k8

.m1  .m1

.p7  .p7

.q5  .q5

.s1  .s1

.t6  .t6

.u5  .u5

.v1  .v1

.v2  .v2