Comments on post titled چھروں کی دھوپ آنکھوں کی گھرائی لے گیا
آئینہ سارے شھر کی بینائی لے گیا
ڈوبے ھوئے جھاز پہ کیا تبصرہ کریں
یہ حادثہ تو سوچ کی گھرائی لے گیا (updated 28 months ago) | Damadam
RajaAyyanAli: زخم دیتے ھو کہتے ھو سيتے رھو
جان لیکر کھو گے کہ جیتے رھو
پیار جب جب زمین پر اترا گیا
زندگی تُجھکو صدقے میں وار گیا
پیار زندہ رھا مقتلوں میں مگر
پیار جس نے کیا ھے وہ مارا گیا
حد ھی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاھے گا چُپ چاپ مر جائیں گے28 months ago
SajalKhan-me: اک تو اسے ہر بات پہ حد چاہئے میری پھر اِس پہ محبت بھی اشد چاہئے میری پہلے اسے درکار تھی شام اور یہ شانہ اب مجھ کو بھلانے میں مدد چاہئے میری 💔28 months ago