Comments on post titled کچھ لوگوں کی طرف سے دی گئی امیدیں اور تسلیاں اتنی قوی ہوتی ہیں کہ ہم ان کے سہارے مشکل سے مشکل وقت آسانی سے کاٹ لیتے ہیں۔
اسلیے دوسروں کو دلاسے اور امید دلانے میں کوئی کمی نہ کریں ناجانے اسکی کی زندگی کے کس اندھیرے میں آپ روشنی کر رہے ہیں
🍁🍁 (updated 21 months ago) | Damadam