Comments on post titled محبّت میں ناراضگی نہیں ہوتی، ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتا ہے۔
لاڈ پُورا ہو جائے تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبّت بھی، اور اگر یہ لاڈ پُورا نہ ہو تو مان ٹُوٹ جاتا ہے۔
اور ٹُوٹا ہُوا مان اِنسان کو اور اُس کی محبّت کو کھوکھلا کر دیتا ہے!! (updated 28 months ago) | Damadam