Comments on post titled زندگی تو ہے ہی اُلجھن زدہ۔
اگر میری زندگی میں کُچھ سُلجھا ہوا ہے تو وہ ہے تیرا وجود۔
کہ جس کی موجودگی کا احساس ہی مجھے ساری اُلجھنوں سے آزاد کرا دیتا ہے۔
واقعی ایک شخص اور اُس ایک کی محبت ہر مرض کا مرہم ہوتی ہے (updated 33 months ago) | Damadam