Comments on post titled مُجھے نفرت ہے ایسی کِتابی مُحبت سے جو محبوب کے جانے کے بعد اچانک سے اُجاگر ہو جاتی ہے...!!
اگر تُم میری زِندگی میں میری مُحبت کا جواب مُحبت سے نہیں دے سکتے، تو میں تُمہیں اِتنا حق دینا بھی پسند نہیں کرتا کہ تُم میرے جانے کے بعد یہ کہو...!!
ہاں وہ بہت اچھا تھا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 22 months ago) | Damadam