RajaAyyanAli: وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسے
وہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصے
کبھی تذکرے حسن شعلہ رخاں کے
محبت ھوئی تھی کسی کو کسی سے
ھر اک دل وھاں تھا نظر کا نشانہ
بھت یاد آتا ھے گزرا زمانہ20 months ago
RajaAyyanAli: ڈاکٹر اقبال کھتا ھے
آتا ھے یاد مجھ کو گزرا ھوا زمانہ
وہ باغ کی بھاریں, وہ سب کا چہچہانا
آزادیاں کھاں, وہ اب اپنے گھونسلے کی
اپنی خوشی سے آنا, اپنی خوشی سے جانا
اس قید کا الٰہی! دکھڑا کسے سناؤں
ڈر ھے یھیں قفس میں, میں غم سے مر نہ جاؤں20 months ago
RajaAyyanAli: گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ حافظ خدا تمہارا،
خوشیاں تھیں چار دن کی آنسو ہیں عمر بھر کے،
تنہائیوں میں اکثر روئیں گے یاد کرکے،
وہ وقت جو کہ ہم نے اک ساتھ ہے گزرا
🥀💞20 months ago