Comments on post titled *السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌻
🤲دعائیں چاہے کتنے ھی فاصلوں سے مانگی جائیں قبولیت کے زینے چڑھتی رہتی ھیں۔
احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا۔صبح سویرے اٹھنا اللہ پاک کی عبادت کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ پاک کو بہت پسند ھے۔
میری دعا ھے کہ اللہ پاک آپ اور آپ کی فیملی کو اپنی رحمت کے سائے میں ھمیشہ شاد و آباد رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین 🤲
دعاؤں میں یاد رکھنا 🤲
T ❤️ 💞💞💞 (updated 34 months ago) | Damadam