Damadam.pk
Comments on post titled بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟ چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا گھر" بنایا تھا وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں، محض باتیں کہیں باتوں ہی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا ❤❤ (updated 34 months ago) | Damadam

بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟
چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا گھر" بنایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں، محض باتیں
کہیں باتوں ہی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا
❤❤
R  : بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟ چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا - 
 
Romasa_22lk34 months ago

RajaAyyanAliwelcome34 months ago

Ayman_22Thanks34 months ago

RajaAyyanAliWah Wah kamal ❤❤❤👌34 months ago

Ayman_22میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا پھر چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں، میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں۔❤❤34 months ago

Lovezindgi ★ : Lk35 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.f5  .f5

.j2  .j2

.l2  .l2

.l4  .l4

.m1  .m1

.n8  .n8

.o2  .o2

.p8  .p8

.q6  .q6

.s5  .s5

.t3  .t3

.t8  .t8

.w4  .w4

.w6  .w6