Comments on post titled بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟
چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا گھر" بنایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں، محض باتیں
کہیں باتوں ہی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا
❤❤ (updated 26 months ago) | Damadam
Ayman_22: میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا پھر چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں، میرے
خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں۔❤❤26 months ago