iRam_Ansari17: دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر۔۔
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکون داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے۔۔
کسی کو توڑ کر سُنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کو چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جاۓ تو۔۔
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟؟؟1 week ago
iRam_Ansari17: دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر۔۔
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکون داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے۔۔
کسی کو توڑ کر سُنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کو چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جاۓ تو۔۔
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟؟؟1 week ago
iRam_Ansari17: دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر۔۔
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکون داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے۔۔
کسی کو توڑ کر سُنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کو چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جاۓ تو۔۔
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟؟؟1 week ago
iRam_Ansari17: دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر۔۔
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکون داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے۔۔
کسی کو توڑ کر سُنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کو چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جاۓ تو۔۔
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟؟؟1 week ago