maria_khan_22: aesi chand 1 hen no doubt but zayada orten wafadar hen maan lo19 months ago
M-JANI33: عورت بھی شادی کر کے ینگ لڑکوں کی تلاش کرتی دیکھی ہے ہے میں نے19 months ago
maria_khan_22: but zayada tar mard bewarai krta 1 shadi kr ly phr dusri ki taak me rehta h19 months ago
M-JANI33: یہ ہی سوچ ایک مرد کی عورت کے لیے ہوتی ہے جبکہ دونوں میں وفادار بھی ہوتے ہے اور بے وفا بھی میں نے عورت کو ایک وقت میں دو مردوں سے رشتہ نبھاتے دیکھا ہے مرد کو بھی سارے ایک جیسے نہیں ہوتے ماریہ جی19 months ago
maria_khan_22: ye sb to kahaniyan bhaee almiya ye h k orat wafa krti h jis ko Dil me jagah dy dy phr usy koi or mard acha he nhi lagta jb k mard jb apny piyar ko hasil kr leta h to ahista ahista us k andar uski talab km ho jati or phr mard apny naye shukar y ti hAF kr dewaqpy Nikal parta h jb k orat apni sari life 1 mard k lia19 months ago
M-JANI33: میں بہت سی مثال دے سکتا ہو جب جب عورت نے دوکھا دیا اور مرد نے عورت کے لیے تاج محل بنا دیا ایک بھی تاج محل بتاو جو عورت نے مرد کے لیے بنایا ہو سوہنی ماہی وال ماہی وال نے کیا کچھ نہیں کیا عورت کے لیے رانجھے نے اخیر کر دی تھی19 months ago
maria_khan_22: BAAT wo he naa k tm nhi Mano gy19 months ago
M-JANI33: لیکن مجھے وفا عورت میں بلکل نظر نہیں آٸی19 months ago
maria_khan_22: but mostly wafa roat me Dekhi Gai h ab tm Mano ya na mano19 months ago
M-JANI33: یہ بات سے میں اتفاق نہیں کرتا غلطیاں دونوں میں ہے دونوں ہی موقع پہ رنگ بدل جاتے ہے چند یکتا پسند بھی ہوتے ہے جو ایک ہی کے رہتے ہے اس میں مرد بھی ہے اور عورتیں بھی19 months ago
maria_khan_22: orat me mard se zayada wafa h or hr mard orat se apni Khushi poori krny ki taaq me rehta h or jb orat uski BAAT se inkaar krti h to mard usy badnaam krta phirta h19 months ago
M-JANI33: مرد کیسے بناتا ہے بتاو عورت اپنے کردار سے بد کردار بنتی ہے جیسا اس کا اپنا کردار ہوگا ویسے ہی مرد اس کو بولے گا اگر عورت با پردہ ہے تواس کو کوٸی بھی مرد بد کردار نہیں کہہ سکتا مثال حضرت بی بی فاطمعہ رضی اللہ تعالی عنہ19 months ago
maria_khan_22: but orat ko badkirdar b to mard he bnata h na19 months ago
M-JANI33: اگر یہ سچ آپ مانتی ہے تو پھر پوسٹ غلط ہے اگر عورت ایک کی نہیں ہو سکتی تو یہ بھی سچ ہے وہ پہلے ایک باپ کی ہوتی ہے پھر بھاٸی کی پھر خاوند کی پھر ایک بیٹا بھی آتا ہے اس کی زندگی میں یہاں بات کردار کی نہیں رشتے کی ہو رہی ہے19 months ago