Comments on post titled ہر انسان اُس شخص کے سامنے خود کو مصروف ظاہر کرتا ہے..!!
جس کو وہ اہمیت نہ دیتا ہو..!!
اگر کوی انسان ایک سے زیادہ بار آپکو یہ کہ کر نظر انداز کرے کہ میں مصروف ہوں..!!
تو سمجھ جائیں آپ غلط دروازے پر دستک دے رہے ہیں..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 21 months ago) | Damadam