Comments on post titled کچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی
ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں
اور دوسرے کو ایسی اذیت میں
چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ
جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے
سچ کہتے ہیں عادت انسان کو
دیمک کی طرح کھا جاتی ہے
اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ایسے
بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر
اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے
ہوتے ہیں 🥀🖤🔥 (updated 32 months ago) | Damadam