Comments on post titled !سنو
میں یہ نہیں کھتا کہ دنیا میں علاج معالجے اور دوا دارو کا قحط ہے، دوائیں تو بہت سی ہیں لیکن اِن میں وہ خاصیت اور تاثیر ہی نہیں ہے ۔۔۔
جو تیری مجھ سے منسوب ایک مسکراہٹ میں ہے۔۔۔۔۔
#Ayyan Ali (updated 28 months ago) | Damadam