Comments on post titled پیاری بہنوں!!👑🌹
یہ بلکل نا سوچو وہ خوبصورت ہے اور میں نہیں، میں عمر میں بڑی دیکھتی ہوں، میرا قد چھوٹا ہے، میں کیوں نہیں اُس جیسی، اللّه پاک خود قرآن مجید میں فرماتا ہے، "کہ"ہم نے انسان کو سب سے بہترین ساخت پر پیدا کیا ہے۔" (سورہ التین: ⁴)
تو پھر ہم کون ہوتے ہیں خود میں عیب نکالنے والے یا خود کو بدصورت سمجھنے والے؟اسی لئے دنیا کی باتوں کو چھوڑیں، اور خود سے محبت کریں، خود کا خیال رکھیں، خود سے روز کہیں؛
آپ بہت خوبصورت ہیں، کیونکہ آپ اللّه پاک کی تخلیق ہیں،،،!!🤎✨
#بيـــشــکـــ💯👍 (updated 33 months ago) | Damadam