Rizwan786_me: لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو...... 😇 لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......😂18 months ago
Rizwan786_me: دل سے دل لگا کر تو دیکھو
کوئی اچھا دوست بنا کر تو دیکھو
لوگ اٹھ اٹھ کر گلے ملے گے تم سے
تم ایک بار اچھے صابن سے نہا کر تو دیکھو😂😂🙈🙈😂18 months ago