Comments on post titled بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انسان کی زندگی میں صبر ، شکر اور محبت ،
ان تینوں کا بڑا درجہ ہے۔۔۔
صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے!
شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے!
اور محبت۔۔۔ ہماری خوشیوں کا خرانہ ہے۔۔۔
الله رب العزت
آپ۔۔۔ اور آپ کے سبھی اپنوں کی زندگیاں،
ان تینوں نعمتوں سے۔۔۔ سدا مالا مال رکهے۔۔۔!
آمیــــن ثمہ آمیــــن (updated 33 months ago) | Damadam