Comments on post titled آج 28 جون آپ کا جنم دن ہے
میں نہیں جانتا آپ کس حال میں ہیں پر خدا سے آپ کی خیریت چاہتا ہوں۔
میری طرف سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وہ آپ کے نصیب میں تمام جہاں کی خوشیاں لکھ دے ۔۔ آمین ثم آمین ۔۔
تیرا کلام میری کل متاع تھی
تیرے بعد میں برباد ہو گیا
I miss you very much
نوٹ: ایڈوانس وش کیا اس کے لیے معذرت | Damadam