Comments on post titled روح من
مُجھ سے مت پُوچھ...!!
میں کیا چاہتا ہُوں...!!
بس یہ کہ...!!
جب میں تیری اور دیکھوں...!!
تو مُسکراتے ہُوئے اپنی زُلفوں کو مت چھیڑا کرو...!!
ورنہ...!!
میں سچ کہہ رہا ہُوں...!!
مُجھے بتانے میں دو پل لگیں گے...!!
کہ میں کیا چاہتا ہُوں...🙂 | Damadam