arif.12: بہت عجیب محسوس ہوتا ہے جب آپ کسی سے خوش نما خوش اخلاق میں ہم کلام ہو اور سامنے والا سیدھے منہ بات نہیں کرے عجیب سا لگتا ہے اور یہ آپ اس وقت محسوس کرتے ہیں جب آپ خد کسی سے انتہائی ادب اور خوش اخلاق ہو کر بات کریں اور سامنے والا بات نہ کرتے تو یقیناً بہت بڑا محسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔🌹🌹🌹❣️🍒33 months ago