Comments on post titled 💕 محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو پھر وعدہ نہیں کرنا 💕 یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں ...
💕 کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں 💕محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو پھر ضد بھی نہیں کرنی 💕یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے 💕 کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں 💕محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو کبھی شکوہ نہیں کرنا 💕 یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں 💕 دلوں کو دور کرتے ہیں 💕محبت ہم سے کرنی ہے💕تو صرف محبت کرو جاناں. ❤️ 💕کہ محبت ہی محبت کو 💕 بہت مضبوط کرتی ہے.. (updated 35 months ago) | Damadam
Fatima567: hahahah nhii wo AJ mje fight krne ka man kr rha tha pehli baar 🤭🙈..mje nhii aati naa to bss sister ko bola mje seekhni he fight...men b kisi se b nhii krti mis misbehave pr isko Aj suna di mene..😒35 months ago