Comments on post titled لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ھے
کہ وہ بہت خوبصورت ہے غلط سمجھتے ہیں
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ
میں تمہارے ساتھ ہوں ہمیشہ ساتھ رہوں گا
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا
ہر مشکل میں تمھارے ساتھ رہوں گا.....🙂🖤🥀
*Rani rajpoot* (updated 27 months ago) | Damadam