Comments on post titled 💐❤✨❤✨❤✨۱۹ ذالحج ✨❤✨❤💐
🌹شب رخصتی بی بی پاک سیدہ سلام اللہ علیہا 🌹
خداوند عالم سے دعا ہے آج کے دن کے صدقہ سب بہنوں، بیٹیوں کی جلد شادی ہو اور اپنے گهروں میں خوش رہے
الہی آمین
لے کے بارات شیرِ خُدا آگئے❤
لینے اپنی دُلہن مرتضیٰ۴ آگئے❤
پیشوائی کو خود مصطفیٰﷺ آگئے❤
مارا جبریل۴ نے نعرہ حیدری یا علی۴❤
ہو مبارک آپکو یا نبیﷺ بیبی زہرا س کی ہے رخصتی❤️
#رخصتی بی بی ❤فَاطِمَة ٱلزَّهْرَا س❤ تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو❤️
مقبول ؔ دو جہان والے خوش ہیں سبھی رسول ﷺ سے
شادی ہوئی تھی آج مولا علی۴کی پاک بی بی بتول۴ سے
🖋️سید علی مقبول
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِین علی ابن ابی طالبَ وَالْاََ ئِمَّۃ المعصومین عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ🌼💐 (updated 32 months ago) | Damadam