Comments on post titled انسانیت ابھی زندہ ہے
یہ خاتون آٹو رکشہ میں آم کا شاپر بھول گئی تھیں انہوں نے فیسبک اور انسٹا گرام پر اپنی تصویر اور ایڈریس کے ساتھ گمشدہ آم کی واپسی کی درخواست کا اشتہار لگا دیا ۔
کل شام تک تقریباً 30 لوگ ان کو 50 آموں کی پیٹیاں واپس کرکے جاچکے ہیں۔۔ اور کچھ راستے میں ہیں 😂😂
کون کہتا ہے کہ دنیا سے انسانیت رخصت ہوگئی ہے!!!! (updated 23 months ago) | Damadam