Damadam.pk
Comments on post titled جیسے شہزادے کو پتھر بن چُکی پری کو ٹھیک کرنے کے لیے سات سوالوں کے جواب ڈھونڈنے پڑے تھے نا! بالکل ویسے ہی تمہیں بھی مجھے پانے کے لئے میرے اندر بسے بھید پانے ہونگے، جانتی ہوں۔۔۔۔یہ کوئی فیری ٹیل یا جادوئی دنیا نہیں ہے، لیکن۔۔۔۔ وقت نے مجھے بھی پتھر بنا دیا ہے۔جو تمہارے ہر سوال کے غلط جواب پر مزید پتھر بن جائے گی۔ اسے پگھلا سکتے ہو تو ٹھیک، ورنہ میرا کسی سے کیا گلہ بنتا ہے؟ اور اگر تم ایسا نہ کر سکو تو جان لینا۔۔! کہ تم کبھی میرے شہزادے نہیں تھے، ویسے ہی جیسے میں جان چکی ہوں کہ میرا کبھی کوئی شہزادہ نہیں تھا شاید کچھ پریوں کی قسمت میں پتھر بنے رہنا ہی ہوتا ہے۔۔ (updated 19 months ago) | Damadam

جیسے شہزادے کو پتھر بن چُکی پری کو ٹھیک کرنے کے لیے سات سوالوں کے جواب ڈھونڈنے پڑے تھے نا!
بالکل ویسے ہی تمہیں بھی مجھے پانے کے لئے میرے اندر بسے بھید پانے ہونگے،
جانتی ہوں۔۔۔۔یہ کوئی فیری ٹیل یا جادوئی دنیا نہیں ہے،
لیکن۔۔۔۔ 
وقت نے مجھے بھی پتھر بنا دیا ہے۔جو تمہارے ہر سوال کے غلط جواب پر مزید پتھر بن جائے گی۔
اسے پگھلا سکتے ہو تو ٹھیک، ورنہ میرا کسی سے کیا گلہ بنتا ہے؟
اور اگر تم ایسا نہ کر سکو
تو جان لینا۔۔!
کہ تم کبھی میرے شہزادے نہیں تھے،
ویسے ہی جیسے میں جان چکی ہوں کہ میرا کبھی کوئی شہزادہ نہیں تھا
شاید کچھ پریوں کی قسمت میں پتھر بنے رہنا ہی ہوتا ہے۔۔
F  : جیسے شہزادے کو پتھر بن چُکی پری کو ٹھیک کرنے کے لیے سات سوالوں کے جواب - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Sahlan_khansoun19 months ago

Piyaralihi kese ho19 months ago

Dil...Deewanalkd f bk19 months ago

Malik-Aqib-Awan❣️❣️19 months ago

Alyaan.khanfollow me babe😘😘19 months ago

Cute_TahiRDeep lines19 months ago

Sajjad-44Nys19 months ago

SWeeTBoy_22Ohhh Teri19 months ago

Nayab.baloch.g3liked.g319 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.d4  .d4

.d6  .d6

.e8  .e8

.f1  .f1

.f3  .f3

.g4  .g4

.i2  .i2

.j5  .j5

.m5  .m5

.s4  .s4

.s6  .s6

.w1  .w1

.w5  .w5

.x2  .x2