Comments on post titled چوہا 🐭 بلی 😸 سے ڈرتا ہے...😛
بلی 😸 کتے 🐶 سے ڈرتی ہے... 😛
کتا 🐶 بھیڑیے 🐺 سے ڈرتا ہے... 😛
بھیڑیا🐺 ہاتھی 🐘 سے ڈرتا ہے... 😛
ہاتھی 🐘 آدمی 👨🏻🦱 سے ڈرتا ہے... 😛
اور آدمی 👨🏻🦱 اپنی بیوی 👩🏻 سے...😛
اور بیوی 👩🏼 پھر چوہے 🐭 سے... 😛
دنیا 🌎 واقعی گول ⭕ ہے... 🤣😛
I am right😂😁 | Damadam