Nayab.baloch: خیال رکھنا کہ باتوں باتوں میں توڑ بیٹھو گے اسکو اتنا۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ جس کو خود سے سنبھل کے چلنا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بکھر کے پھر سے خودی سمٹنا۔ ۔ ۔ آبرو کا خیال کر کے۔ ۔ ۔ ۔ آنسو آنکھوں میں روک رکھنا چاہتوں کو بیان کرنا۔ ۔ ۔ ۔ اندھیری راتوں سے بات کرنا۔ ۔ ۔ ۔ محبتوں کے کسی۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمے کو سنبھال رکھنا حقیقتوں کو۔ ۔ ۔ گماں کے۔ ۔ ۔ ۔ پردوں میں ڈھان20 months ago