0utLawZ: I m taking Suggestions from anyone wherever he is my Frd or not. Kindly Mari recent Post pa Ja ky Ans karan sawalon ka ✳️ i will b thankful ❤️
میری ایک خوبی بتائیں جو آپ کو پسند ہو۔
کوئی بّری عادت یا میری بات جو پسند نہیں۔
میں آپ کی زندگی میں کیسے اثر ڈالتا ہوں۔ مطلب کچھ اچھا ہو رہا ھے کہ نہیں۔ جیسے کسی کا آپ کی زندگی سدھارنے میں کوئی کاردار ہو۔16 months ago