HiraAhmad: مختصر یہ ہے کہ یہ گھر کی تربیت ہوتی تھی جو اب سائیکالوجسٹ کر رہے ہیں ،جس نے۔مثبت رہنا ہوگا وہ تو عمل کریگا اور فائدہ میں رہے گا اور پورا معاشرہ ہی اپنی موجودہ حالات سے تنگ ہیں سب کو مثبت رہنے کی ضرورت ہے ، اللہ کرے ایسا ہو17 months ago
Seemy: Main phr kahoon ga ye sab ketabi batai hain,, achay log hain jin ky waja say ye alfaz zinda hain lkn jahan tak main nay dhekha h zindagi es say mukhalif semt main rawa dawan hay17 months ago