Comments on post titled عورت اپنے ہمسفر سے ہمیشہ بس اتنا احساس چاہتی ہے ۔کہ وہ اس کے دل میں رہے۔ اس کی سنتا رہے۔ اس کے لیے محبت کا ٹھنڈا سائبان بنے۔ اس سے سخت گیر کبھی نہ ہو۔ اگر وہ غلطی کرے تو پیار سے سمجھا دے۔ کوئی کمی ہو تو اگنور کرے۔ اچھائیوں کو ابھارتا رہے۔ جب وہ ایسے احساسات پاتی رہتی ہے۔ تو دنیا کی ہر طاقت سے لڑ جاتی ہے مگر ایسے مرد کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتی۔❤🩹🌼♥️ (updated 32 months ago) | Damadam